کیلیفورنیا: امریکی ریاست میں سابق فوجیوں کے سب سے بڑے مرکز میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکا میں سابق فوجیوں کے مرکز پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: امریکی ریاست میں سابق فوجیوں کے سب سے بڑے مرکز میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے امریکی ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ خراسانی کے بیٹے عبداللہ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ امور مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ احتساب سب کے لئے پالیسی پر سختی سے عملدرآمد ہورہا ہے اور بدعنوان عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیونتھ ایونیو میں بجلی کی ہائی ٹینشن تاروں کے کھمبے پر چڑھنے والے شخص کو ریسکیو اہلکاروں نے پکڑ کر نیچے اتارلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نوائے وقت گروپ کی چیف ایگزیکٹو افسر ( سی ای او) رمیزہ مجید نظامی کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ وفاقی محتسب پرسن برائے خواتین کشمالہ طارق کے دفتر میں وقت نیوز کی ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور انہیں غیر قانونی طور پر یرغمال بنایا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے خیبرپختونخوامیں 5 ،5 کروڑ میں ووٹ بکا جبکہ بلوچستان کی پوری اسمبلی بک گئی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کی احتساب عدالت نے جعلی ہاؤسنگ اسکیم کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والے دو ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنادیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو سیاست سے اس لئے نکالا گیا کہ وہ کسی کے اشارے پر نہیں چلتے، اب انہیں جیل میں ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو لوٹنے کی کوشش نا کام ،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید ڈپٹی کمشنر خضدار مجیب الرحمن قمبرانی نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو سراچو وڈھ کے مقام پر نا معلوم ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی ۔