کوئٹہ: کوئٹہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق ، تربت میں دستی بم حملے کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکار سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ، ٹارگ کلنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت2افراد جاں بحق
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق ، تربت میں دستی بم حملے کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکار سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی ’’احمقانہ پالیسیوں‘‘ سے سالانہ 800 بلین ڈالر خسارے کا سامنا ہے جبکہ دیگر ممالک اس سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں تعینات افغان قونصل جنرل وحید اللہ مومند نے کہا ہے کہ بلوچوں کے ساتھ ہمارا تاریخی رشتہ اور بلوچ افغانستان میں رہ رہے ہیں ہماری مشترکہ ایک تاریخ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں بم ڈسپوزل کے عملے نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دستی بم ناکارہ بنادیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی قائم مقام معاون وزیرِ خارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ افغان طالبان امریکا یا بین الاقوامی برادری سے مذاکرات کے بجائے افغان حکومت اور اپنy عوام سے بات چیت کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت نے پاکستان سے ملحقہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے امریکا سے نئے اپاچی ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کی درخواست کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سبی: سبی کے تاریخی ،شاندار اور رنگارنگ تقریب کا آغاز گزشتہ روز روایتی جوش وجذبے کے ساتھ ہوا۔جس کے مہمان خصوصی عوامی مزاجی رکھنے والے وزیر اعلیٰ میر عبد القدوس بزنجو تھے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سبی : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کی جانب سے مختلف شعبوں میں نمایا ں کارکردگی دیکھا نے اور میلہ منتظمین کیلئے نقد انعامات کا اعلان کیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات کے تعلیمی آج سے کھول دیئے گئے جبکہ جماعت پنجم و ہشتم کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیاہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ غیر جانبداری سے پیش آئے۔