بلوچستان میں فوری طو رپر فرانزک لیب کا سیٹلائٹ آفس قائم کیا جائے گا ، آئی جی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آئی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں فرانزک لیب کے قیام کے لئے ایک ارب روپے کی ضرورت ہے تاہم فوری طور پر فرانزک لیب کا سیٹلائٹ آفس جلد قائم کر دیا جائے گابلوچستان پولیس نے کرائمز سین وہیکل تیار کردئیے گئے ہیں۔



امریکا پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کی قرارداد آج پیش کرے گا

| وقتِ اشاعت :  


پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا جس میں امریکا پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے میں ناکام ہونے والی ریاست کی فہرست میں شامل کرنے کی قرارداد پیش کرے گا۔



بہادرآباد گروپ نے فاروق ستار کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بہادرآباد گروپ نے فاروق ستار کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کردیا جبکہ حیدرآباد ژونل کمیٹی کو بھی تحلیل کردیا گیا ہے۔



نوازشریف سے محمود اچکزئی کی ملاقات ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے درماین ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عدالت میں زیر سماعت مقدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔



مرحوم صدیق بلوچ کے لواحقین ہفتہ سے کوئٹہ میں فاتحہ خوانی لیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈیلی بلوچستان ایکسپریس اور روزنامہ آزادی کے چیف ایڈیٹر اور ممتاز دانشور مرحوم صدیق بلوچ کے پسماندگان ہفتہ کوسریاب روڈسدابہار ٹرمینل کے قریب ملن میرج ہال میں صدیق بلوچ کے ایثال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی لینگے۔



بلوچستان کی صحافتی برادری کا صدیق بلوچ کو زبردست خراج عقیدت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان کے سینئر صحافی صدیق بلوچ کی 50 سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں بلوچستان کے مختلف پریس کلبز میں تعزیتی ریفرنسزاور انکے راحلت پر عائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔