
پاکستان اور بالخصوص بلوچستان میں منشیات کے استعمال سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے ،وزیر اعلیٰ بلوچستان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور بالخصوص بلوچستان میں منشیات کے استعمال سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے ،وزیر اعلیٰ بلوچستان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: لوگوں نے فبٹال کے میچ کے لئےآکٹوپس اور ہاتھی کی پیشن گوئی کے حوالے سے تو سنا ہو گا لیکن آپ یہ سن کر حیران ہوجائیں گے کہ امریکا کے نرسنگ ہوم میں ایک بلی ایسی بھی ہے جو انسان کی موت کی پیش گوئی کرتی ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آپریشن خیبر ون کے دوران خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اوروزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگ غلام نہیں بلکہ پیپلزپارٹی ان کی جماعت ہے جبکہ سونامی کا نعرہ لگانے والوں کا جلسہ ناکام ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: کافی دیر تک اندھیرے میں رہنا ڈیپریشن یا مایوسی کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن اب اس سے ہٹ کر ایک اور دعویٰ سامنے آگیا ہے جو یہ ہے کہ بہت زیادہ سورج کی روشنی بھی خودکشی کے رحجان کا سبب بن سکتی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گھر کے کچن سے لے کر بڑے بڑے ہوٹلوں والے اور ریڑھی پر کھانے بیچنے والے بھی کھانوں میں کالی مرچ استعمال کرتے ہیں۔برصغیر پر ہی کیا موقوف پوری دنیا میں کالی مرچ ذائقہ بڑھانے حتیٰ کہ غذاؤں میں اہم جزو کی حیثیت سے استعمال ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے مصالحوں کی ملکہ کہا جاتا ہے۔آج یہاں ہم کالی مرچ کے مزید فوائد سے روشناس کروانے جا رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: ماہرین موسمیات اور سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 30 سال میں کاربن ڈائی آکسائید کے اخراج میں تیزی سے اضافے کے باعث ماحول میں گرین ہاؤس گیسزکی سطح میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جبکہ زمین ان گیسوں کو اپنے اندر جذب کرنے کی صلاحیت بھی کھو بیٹھی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اسکاٹ لینڈ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تاج برطانیہ سے علیحدگی سے حوالے سے آئندہ ہفتے ہونے والے ریفرنڈم کو مسترد کردیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہیں کیوں کہ انہوں نے سیلاب کی روک تھام کے لئے کچھ نہیں کیا اور اب کہا جارہا ہے کہ دھرنا ختم کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سونم کپور کا کہنا ہے کہ لوگ مجھے ایک اداکار کے طور پر سنجیدگی سے نہیں لیتے۔