پاکستان میں فیس بک کے غلط استعمال کی شرح میں خطرناک اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


سماجی رابطوں کی ویب سائٹس خصوصاً فیس بک موجودہ عہد میں مفید اطلاعات کے پھیلاﺅ، تفریح اور علم کے حصول کے لیے موثر ذریعہ بن چکی ہے، مگر ہمارے معاشرے میں بیشتر افراد اسے لوگوں کو بدنام کرنے کے لیے بے بنیاد خبروں کو پھیلانے،تصاویر اور خاکوں میں ردوبدل جیسے طریقوں کے ذریعے غلط استعمال کررہے ہیں۔



قلات : فائرنگ سے ایک شخص کو قتل

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: قلات میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے دشت مغل زئی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد رمضان کوقتل کر دیا



ملک میں آلو کی قلت کے بعد پاکستانی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان میں آلو کی فصل خراب ہونے اور بڑے پیمانے پر اسمگلنگ سے پیدا ہونے والی قلت کے سبب پاکستانی آلو کی برآمدی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئی ہیں جن سے پاکستان کو بھاری زرمبادلہ کے نقصان کا سامنا ہے، خود پاکستان میں آلو کی طلب پوری کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر چین سے آلو درآمد کیا جارہا ہے۔