لندن(آزادی نیوز) متحدہ قومی مومنٹ کیقائدالطاف حسین ایک بار پھر سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بول پڑے کہتے ہیں
مشرف غدار تھے توحلف لینیوالے گیلانی اورانکی کابینہ آرٹیکل 6 سے کیسے بچ سکتی ہے، الطاف حسین
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن(آزادی نیوز) متحدہ قومی مومنٹ کیقائدالطاف حسین ایک بار پھر سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بول پڑے کہتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آزادی نیوز) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمدثروت اعجازقادری نے کہاہے کہ جب تک پاکستان سنی تحریک کا وجودہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پھالیہ(آزادی نیوز) مسافر بس اور ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک / لندن: امریکا کی وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں2 دہائیوں کے بعد شدید ترین سرد موسم کا سامنا ہے، کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا جس سے نظام زندگی معطل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آزادی نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہاکہ جموں وکشمیر متنازع علاقہ ہے اور اس تنازعے پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ( آئی این پی)وادی کوئٹہ سمیت شمالی بلو چستان بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی کوئٹہ میں ریکارڈ توڑ سردی کے ساتھ ہی سوئی گیس بھی نایاب ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(جنرل رپورٹ) سال 2013ء بلوچستان اُسی طرح رہا جس کی ماضی آج بھی کسی ادیب، دانشور، شاعر، تجزیہ کاراپنے قلم سے کسی ایک پاکستان کے دیہات کاذکر کرتے آئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی موجودگی میں پاکستان آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے اور سالِ نو ملک میں امن کی بحالی کی نوید لائے گا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار ( نامہ نگار ) خضدار کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ میاں بیوی اور بیٹے سمیت 4افراد جاں بحق اور تین بچے زخمی واقعہ کار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے باعث پیش آیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آزادی نیوز) کراچی میں گزشتہ 2سال میں شہر کی شاہراہوں پر وحشیانہ ڈرائیونگ کے نتیجے میں 5 ہزار847 کے زائد ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں4 ہزار 787 افراد جاں بحق جبکہ4 ہزار31 افراد سے زائد افراد زخمی ہوئے۔