یوکرینی صدر کا روسی افواج پر ’سیکڑوں خواتین، بچوں کے ریپ ‘ کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ تفتیش کاروں کو روسی فوجیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں ’ریب کے سیکڑوں واقعات‘ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، ان علاقوں میں چھوٹے بچوں کو بھی جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق… Read more »



نیا بزنس ماڈل، کیا صارفین اب ایپل پراڈکٹس کے مالک نہیں بن سکیں گے؟

| وقتِ اشاعت :  


یعنی اگر سبسکرپشن ماڈل کا اطلاق ہوتا ہے تو صارفین ایپل کی مصنوعات کے مالک نہیں ہوں گے لیکن وہ ایپل کی مصنوعات کو استعمال کرنے کے لیے ماہانہ فیس ادا کریں گے، یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے کوئی شخص کرایہ ادا کرتا ہے۔



سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کب ہوگا؟ مفتاح اسماعیل نے وضاحت کردی

| وقتِ اشاعت :  


پریس کانفرنس سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وفاق کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مارچ میں بڑھائی گئی تھیں، اب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور  بجٹ میں کیا جائےگا۔



واٹس ایپ نے میڈیا فائل منتقلی کے ممکنہ وقت کا فیچر پیش کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


لندن: سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ ’’واٹس ایپ‘‘ نے حال ہی میں دو جی بی تک کی میڈیا فائل بھیجنے کی سہولت کا اعلان کیا تھا اور اب اس کےلیے بعض صارفین کو ای ٹی اے یعنی مقررہ وقت کے اندازے کا آپشن پیش کیا ہے۔



اسٹاپ لسٹ میں نام:عدالت نے نوٹی فیکیشن معطل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر اور سابق معاون خصوصی شہباز گل ایف آئی اے کی جانب سے نام واچ لسٹ میں شامل کرنے کے اقدام کو عدالت  میں چیلنج کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں نے  درخواستیں  دائر کیں۔



شہباز شریف صبح 7 بجے دفتر پہنچ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کے مطابق پہلے دن ہی نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف 7 بجے دفترپہنچ گئے لیکن اس وقت وزیراعظم ہاؤس کا عملہ ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تھا تاہم صبح سویرے وزیراعظم شہبازشریف کی آمد پر پی ایم ہاؤس عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔



دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی گئی

| وقتِ اشاعت :  


امریکی جریدے فوربز کے مطابق  کورونا کی وجہ سے سست عالمی مارکیٹوں نے دنیا کے ارب پتی افراد کو بری طرح متاثر کیا اور اسی وجہ سے گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال 87 امیر ترین افراد اس فہرست میں جگہ برقرار رکھنے میں ناکام رہے۔