تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس چوتھی مرتبہ ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا جس کے بعد اجلاس دوبارہ دو گھنٹے تاخیر سے ڈھائی بجے شروع ہوا، اب سے کچھ دیر قبل ایوان کی کارروائی کو افطار اور نماز کی وجہ سے ایک بار پھر ساڑھے سات بجے تک روک دیا گیا، ایک مرتبہ پھر ملتوی شدہ اجلاس شروع تو ساڑھے نو بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ 



پی ٹی آئی منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس جمع

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکرقومی اسمبلی کے پاس جمع کروادیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ریفرنس پارٹی چئیرمین عمران خان کی جانب سے چیف وہپ عامر ڈوگر نے جمع کروایا۔  بیس منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل63اے کے تحت جمع کروایا گیا۔ ریفرنس میں درج ہے کہ… Read more »



پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان کی قومی اسمبلی سے استعفے نہ دینے کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اپوزیشن کا بھرپور مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔