• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

فٹبال کے مصری کنگ محمد صلاح کا ڈوپلیکٹ سامنے آگیا

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 17th, 2018

فٹبال کے مصری کنگ محمد صلاح سے ہو بہو ملنے والے کھلاڑی کو جیو نیوز نے کراچی کے علاقے لیاری میں ڈھونڈ نکالا۔

ماسکو میں بے قابو ٹیکسی کی ٹکر سے 8شائقین زخمی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 17th, 2018

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک ٹیکسی، ڈرائیور سے بےقابو ہونے کے نتیجے میں ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے آنے والے کم از 8شائقین زخمی ہو گئے۔

کروشیا نے نائیجیریا کو 2-0سے شکست دیدی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 17th, 2018

16 جون کو ہونے والے گروپ ڈی کے ایک اور میچ میں کروشیا نے کروشیا نے نائیجیریا کو 2-0 سے شکست دے دی۔

فیفا ورلڈ کپ 2018: ’یہ بارسلونا نہیں ارجنٹینا ہے‘

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 16th, 2018

روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں آئس لینڈ نے اپنے پہلے گروپ میں میں نہ صرف سٹار سٹرائیکر لیونل میسی کو گول سے بلکہ ارجنٹینا کو فتع سے بھی دور رکھا۔

ٹیم ہارے یا جیتے اس کےساتھ ہیں، سعودی ولی عہد

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 16th, 2018

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہماری فٹ بال ٹیم ہارے یا جیتے، اس کےساتھ ہیں۔

ایران میں فمیلیز کے بڑی اسکرین پر میچز دیکھنے پر پابندی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 16th, 2018

ایرانی حکام نے ورلڈ کپ کے لیے کی گئی ورلڈ کپ اسکریننگ کے لیے خواتین سمیت اہلخانہ کو میچز دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

سخت مزاحمت کے باوجود آسٹریلیا کی فرانس کے ہاتھوں 1-2 سے شکست

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 16th, 2018

کازان: فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ سی کے میچ میں فرانس نے آسٹریلیا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔

میسی نے پینالٹی ضائع کردی، ارجنٹائن فتح سے محروم

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   June 16th, 2018

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی ورلڈ کپ میں بھیانک غلطی کے سبب ارجنٹائن کی ٹیم پہلی کامیابی سے محروم ہو گئی اور آئس لینڈ اور ارجنٹائن کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔

ورلڈ کپ میں محمد صلاح کی یادگار سالگرہ

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 16th, 2018

مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح 26 برس کے ہو گئے اور انہوں نے روس میں جاری ورلڈ کپ کے دوران اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منفرد انداز میں سالگرہ منائی۔

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک: اسپین، پرتگال کے درمیان میچ برابر

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 16th, 2018

پرتگال نے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت سابق عالمی چمپیئن اسپین کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں اپنے پہلے میچ کو برابر کردیا۔

  • «
  • پچھلا
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • اگلا

تازہ ترین

  • امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر شدت سے حملے، ایران کے اہم اتحادی جنگ کا حصہ نہیں، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے تباہ کن اثرات!
  • سعودی عرب: رہائشی علاقے میں میزائل گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
  • مغربی بائی پاس پر پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمی
  • وزیراعلیٰ بلوچستان نے تربت پریس کلب کی گرانٹ 50لاکھ اور جرنلسٹ کالونی کی تعمیر کا اعلان کردیا
  • بلوچستان کے عوام کے مسائل کا حل طاقت سے نہیں حقوق دینے سے ممکن ہے،لیاقت بلوچ
  • نیا ایرانی سپریم لیڈر امریکا کی رضامندی کے بغیر زیادہ دیر نہیں رہے گا: ٹرمپ
  • ایرانی پاسدارن انقلاب کا 24 گھنٹوں میں 4 امریکی میزائل شکن دفاعی نظام تباہ کرنے کا دعویٰ
  • ایرانی ’جارحیت‘ کے خلاف ’اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کا حق رکھتے ہیں‘: متحدہ عرب امارات

Recent Posts

  • امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر شدت سے حملے، ایران کے اہم اتحادی جنگ کا حصہ نہیں، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے تباہ کن اثرات!
  • سعودی عرب: رہائشی علاقے میں میزائل گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
  • مغربی بائی پاس پر پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمی
  • وزیراعلیٰ بلوچستان نے تربت پریس کلب کی گرانٹ 50لاکھ اور جرنلسٹ کالونی کی تعمیر کا اعلان کردیا
  • بلوچستان کے عوام کے مسائل کا حل طاقت سے نہیں حقوق دینے سے ممکن ہے،لیاقت بلوچ

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔