تیسری پوزیشن کیلئے بیلجیئم اور انگلینڈ پھر مدمقابل

| وقتِ اشاعت :  


21 ویں فیفا ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کیلئے میچ آج ہفتہ کو سینٹ پیٹرزبرگ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں شکست سے دو چار ہونے والے ممالک انگلینڈ اور بیلجیئم مد مقابل ہیں۔



انگلینڈ اور کروشیا کا سیمی فائنل تجربے اور صلاحیتوں کا کڑا امتحان

| وقتِ اشاعت :  


فیفا ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ اور کروشیا کے مابین ماسکوکے لوزنکی اسٹیڈیم میں آج کھیلا جائے گا ۔ باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا یہ میچ ناصرف دنیا بھر میں شائقین فٹبال کی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ دونوں ٹیمیں طویل عرصے کے بعد اس مرحلے تک پہنچی ہیں۔ دونوں ملکوں کا یہ سیمی فائنل میچ کانٹے کا ہوگا ۔ 



فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل :بیلجیئم ‘فرانس سے 1986 ء کی شکست کا بدلہ چکانے کیلئے بیتاب

| وقتِ اشاعت :  


دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال کا 21 واں عالمی کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو گبا ہے ۔ حیران کن طور پر اس ٹورنامنٹ سے فیورٹ ٹیمیں سیمی فائنل مرحلے سے پہلے ہی آوٹ ہو چکی ہیں۔ فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ سیمی فائنل کھیلنے والے چاروں ملکوں بلجیئم، فرانس انگلینڈ اور کروشیا کا تعلق یورپ سے ہے۔