
لندن: برطانیہ کے قصبے کولچسٹر میں “ہوم فارم” پرائمری سکول کے پرنسپل نے برازیلین اسٹار نیمار جونیئر کی وجہ سے اسکول کے طلبا پرایک ہفتے کے لیے فٹبال کھیلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ کے قصبے کولچسٹر میں “ہوم فارم” پرائمری سکول کے پرنسپل نے برازیلین اسٹار نیمار جونیئر کی وجہ سے اسکول کے طلبا پرایک ہفتے کے لیے فٹبال کھیلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ منگل سے شروع ہوگا تاہم 1998 کے چیمپئن فرانس کو بیلجیئم کا چیلنج درپیش ہوگا جبکہ بدھ کو فائنل تک رسائی کا دوسرا معرکہ کروشیا اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں کروشیا کی ٹیم نے میزبان روس کو شکست دے کر 20سال بعد ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سمارا: فٹبال ورلڈکپ 2018 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے غارمیں پھنسی ہوئی بچوں کی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ میں مدعو کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ پانچ بار کا چیمپئن برازیل عالمی کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
21 ویں فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کے آخری دو میچ آج ہفتہ کو کھیلے جائیں گے ۔ پہلا کوارٹر فائنل میچ انگلینڈ اور سویڈن کے مابین پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے روسی شہر سمارا کے سمارا ایرینا میں کھیلا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فرانس نے فیفا ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں یوراگوئے کو 0-2 سے شکست دے کر 12 سال بعد عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیزنی نووگورڈ: فٹبال ورلڈ کپ میں آج یوروگوئے کا ناقابل تسخیر دفاع فرنچ حملہ پسپا کرنے کو تیار ہے۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں آٹھ ممالک فرانس یورو گوئے برازیل بیلجیئم ، انگلینڈ سویڈن، کروشیا اور میزبان روس پہنچ چکے ہیں۔ کوارٹرز فائنل مرحلے کے دو میچز جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں فرانس کا سامنا یوروگوئے سے ہے دونوں ممالک فیفا ورلڈ کپ کے اعزازات جیت چکے ہیں ۔