
فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، ان دلچسپ مقابلوں کے دوران عالمی کپ کے نئے ریکارڈز بھی بن گئے ہیں، جن میں 20 سال پرانا ورلڈ کپ میں زیادہ اون گول کا ریکارڈ بھی برقرار نہ رہ سکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، ان دلچسپ مقابلوں کے دوران عالمی کپ کے نئے ریکارڈز بھی بن گئے ہیں، جن میں 20 سال پرانا ورلڈ کپ میں زیادہ اون گول کا ریکارڈ بھی برقرار نہ رہ سکا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو/نیزہٹی نوگرڈ : فیفا ورلڈ کپ میں برازیل نے سربیا کو 2۔0سے شکست دیکر اگلے راؤنڈکیلئے کوالیفائی کرلیاجبکہ سوئٹزر لینڈ اور کوسٹاریکا کا میچ 2۔2گول برابرہونے کے باؤجود بھی سوئٹزر لینڈ نے بھی اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ارجنٹائن کے سابق فٹبالر میراڈونا نے اپنی قومی ٹیم کی جیت پر افریقی ٹیم نائیجریا کے مداحوں کو نفرت انگیز اشارے کرنے پر معافی مانگ لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لیونل میسی اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم نے گزشتہ شب بمشکل نائیجریا کو ڈرامائی انداز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے ناک آﺅٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ 2018 میں جرمنی کی جنوبی کوریا کے ہاتھوں 2-0 سے شکست کے ساتھ ہی عالمی کپ میں لگاتارپہلے ہی راؤنڈ میں ہی باہر ہونے والی تیسری دفاعی چیمپیئن ٹیم بن گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایکٹرین برگ :فیفا ورلڈ کپ میں آخری گروپ مقابلوں میں سویڈن نے میکسیکو کو 3-0سے شکست دیکر عالمی کپ کے پری کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈ کپ 2018 میں جنوبی کوریا نے سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپیئن جرمنی کو 0-2 سے شکست دے کر عالمی کپ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کازان: اہم ترین مقابلے سے قبل دفاعی چیمپئن جرمنی کی دھڑکنیں بے ترتیب ہونے لگیں پہلے راؤنڈ سے آؤٹ ہونے کی خفت سے بچنے کیلیے بدھ کو لازمی طور پر جنوبی کوریائی ٹیم کو ٹھکانے لگانا ہوگا گروپ ایف چاروں ہی ٹیموں کیلیے اوپن ہے میکسیکو کا مقابلہ سوئیڈن سے ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سارانسک: ایرانی کوچ کارلوس کوئیروز نے کہا ہے کہ پیر کی شب ان کے کھلاڑی مرتضیٰ کو کہنی مارنے پر کرسٹیانو رونالڈو کو ریڈ کارڈ دکھایا جانا چاہیے تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوچی: وی اے آر نے گروپ بی کی ترتیب ہی الٹ پلٹ کردی پرتگال کا راستہ دشوار اسپین کا آسان بن گیا ویڈیو ریفری کے نتائج پر بہت زیادہ اثرانداز ہونے پر بحث شدت اختیار کرگئی۔