پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 6 بھارتی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 6 بھارتی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی کو اجازت نہیں کہ ایسی زبان بولے جو ایمان مزاری اور علی وزیر نے استعمال کی۔ ایک بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خود سائفرکا معاملہ اچھالا تھا، اس کیس میں عدالت نے شاہ محمود کا 4 دن کا ریمانڈ… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے آئینی حد سے زیادہ قرضے لینے سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور یہ بہتر وقت نہیں ہے کہ عدالت اس قسم کی درخواست کو سنے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا ہے، جج ابوالحسنات آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی استعفیٰ دیں گے یا آفس میں رہیں گے اس بارے علم نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 18 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کے ملازمین نے روزانہ دو گھنٹے کی ہڑتال کا آغاز کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ میں درخواست مقامی وکیل مدثرچوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے،مہنگائی سے غریب خودکشیاں کررہے ہیں،قانون جینے کا ہر شہری کو حق دیتا ہے۔