وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان ریلوے کی آمدن کے مقابلے میں اس کے اخراجات 50 فیصد سے زائد نکلے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی تعیناتی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہوچکا ہے اگر اب عمران خان نیا تماشا کریں گے تو وہ بھی دیکھ لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے لیے سمری آگئی، تمام نام شامل کر کے ادارے نے دور اندیشی کا ثبوت دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لیے دائر درخواست میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی تعیناتی پر اعتراض نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماحولیاتی چیلنج سے نمٹنے کا کوپ 27 مسودہ یورپی یونین (ای یو) نے مسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مفتیٔ اعظم پاکستان، دارالعلوم کراچی کورنگی کے رئیس مفتی محمد رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحصیل پبی بار کے سینئر وکیل کو قتل کر دیا۔