گوادر ،پاک ایران جوائنٹ بارڈرکمیشن کا اجلاس شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا 21واں اجلاس شروع ہوگیا اجلاس میں سرحدی صورتحال دوطرفہ سیکورٹی معاملات،امیگریشن ،تجارت اور راہداری سسٹم سے متعلق امور زیربحث آئیں گے ۔



ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اٹک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی جب کہ موجودہ حکومت نے جو کچھ کیا وہ عوام کے سامنے ہے اور عوام 2018 کے عام انتخابات میں فیصلہ کریں گے۔



خطرات سے نمٹنے کے لیے قوانین میں ترامیم کی جاسکتی ہیں، صدر ممنون حسین

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے قوانین میں ترامیم کی جاسکتی ہیں جب کہ سلامتی سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ علمی اور عملی سرگرمیوں کی ضرورت ہے۔