اسلام آباد: فاٹا اصلاحات پر عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ قبائلی علاقہ جات کے فوری کے پی میں انضمام اور ایف سی آر کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔ قبائل کے عوامی اور جمہوری حقوق کی حمایت کی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: فاٹا اصلاحات پر عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ قبائلی علاقہ جات کے فوری کے پی میں انضمام اور ایف سی آر کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔ قبائل کے عوامی اور جمہوری حقوق کی حمایت کی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت اور امریکا کے مابین ہونے والی ہتھیاروں کی تجارت پورے خطے کو غیر مستحکم کررہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما لیکس فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نوازشریف عدالت کے خلاف ہرزہ سرائی مہم کی قیادت کررہے ہیں کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں پورا شریف خاندان ملوث ہے،اس کیس میں نیب کی واپسی کی کوئی گنجائش نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ چیئرمین نیب پہلے دن سے ہی متنازع رہے تاہم ایسا چیئرمین نیب چاہتے ہیں جو صرف کرپشن کے خاتمے کے لیے کام کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیروز والا: شرقپور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک جب کہ 4 فرار ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چند کرپٹ عناصر اداروں میں موجود ہیں لیکن اس کی وجہ سے اداروں کو بدنام نہ کیا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمشنرکوئٹہ ڈویژن امجد علی خان نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکاری والدین پر خصوصی توجہ دینے اور اپنے اپنے محلوں کو مکمل پولیو وائرس سے پاک کرنے کی اشد ضرورت ہے۔