اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے ایاز صادق سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے ایاز صادق سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور مسجد صدیق اکبر کے مدرس، امام عطااللہ شاہ کو ہلاک کردیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب نے نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے سے قبل جے آئی ٹی کے ارکان کے بیان لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ کو درخواست بھی دے دی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس معمہ بن گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کی مدر ٹریسا کہلانے والی معروف جرمن سماجی کارکن ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں محکمہ تعلیم کے نان ٹیچنگ کے خالی آسامیوں میں ڈرامائی ٹیسٹ و انٹرویوز سے امیدواروں میں شدید مایوسی اور بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کے درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران بینچ کے ایک رکن نے ضمانت منظور کر لی جبکہ دوسرے رکن نے درخواست ضمانت مسترد کر دیں درخواست ضمانت پر فیصلہ اب ہائیکورٹ کے ریفری جج جسٹس اعجاز سواتی دینگے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
تفتان: پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں روسی ساختہ بوسیدہ بم سے کھیلتے ہوے دھماکیسے دو بچے جان بحق 3بچے شدید زخمی ہوگئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکو مت میں پرائس کنٹرول کمیٹی فعال، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے اشیا ء خورو نوش سمیت 36روز مرہ اشیاء کا نرح نا مہ جاری کردیا احکامات کی خلاف ورزی کر نے والے دکانداروں کے خلاف جرمانے اور کاروائی کا حکم ۔