امریکہ امن عالم کادشمن ہے ، مولا نا قمرالدین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد ، جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے جنرل سیکرٹری میو نسپل کارپوریشن خضدار کے میئر مفتی عبد القادر شاہوانی جمعیت علماء اسلام کے راہنما مولانا محمد صدیق مینگل نے گذشتہ روز مر کز اسلامی عالمی خضدار میں جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ۔



خود کوئی پروٹوکول نہیں لیتا تو کسی اور کو بھی نہیں لینے دوں گا، شہبازشریف

| وقتِ اشاعت :  


ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں عوامی سیاستدان ہوں اس لئے خود کوئی پروٹوکول نہیں لیتا تو کسی اور کو کیوں لینے دوں گا یہاں سب برابر ہیں ایک عام مریض کو بھی وہی تمام سہولیتیں مہیا جائیں گی جو کسی وی آئی پی کو دی جائیں گی۔



شہید نواب بگٹی کی گیارہویں برسی کی مناسبت سے جرمنی میں آگاہی مہم چلائینگے، بی آرایس او

| وقتِ اشاعت :  


برلن : بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اخبارات میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی گیارویں بھرسی کے مناسبت سے جرمنی کے صوبے برانڈنبرگ کے دارالحکومت پوٹسڈام کے علاقے لوہیزں پلاٹز میں 20سے 25 اگست تک آگاہی مہم چلائی جائیگی۔