اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ اب عمران خان اور ہمارا مقابلہ ہوگا، وہ اڈیالہ جیل میں ہوں گے اور ماضی کا ایک قصہ بن جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ اب عمران خان اور ہمارا مقابلہ ہوگا، وہ اڈیالہ جیل میں ہوں گے اور ماضی کا ایک قصہ بن جائیں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں انگور توڑنے پر ساتویں جماعت کے طالب علم کو گولیاں مارکر قتل کردیا گیا ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر پورٹ پر بحری جہازوں کی آمدورفت جاری۔ چین سے تعمیراتی سامان سے لوڈ ایم وی لی مین نامی بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ۔ بحری جہاز میں لوڈ تعمیراتی سامان گوادر پورٹ کے احاطے میں بننے والے گوادر فری زون کمپنی لمیٹیڈ کے ہیں ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار کے میڈیکل و پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضریوں کو بائیو میٹرک سسٹم پر کر دیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعہ داد خان مندوخیل نے بائیو میٹرک سسٹم کا افتتاح کر دیا۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار دو مختلف واقعات میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے کہا کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنانے والے ججز کو سلام اور جے آئی ٹی ارکان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی سے جمہوریت یا پارلیمنٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ کارکنان کو لندن سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اس ملک میں صادق و امین کا تماشہ لگا تو معاملہ بہت دورتک جائے گا جب کہ اس طرح منتخب وزرائے اعظم کو نکالا گیا تو ملک کون چلائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حسن ابدال: جی ٹی روڈ پرمسافروین اورٹرک میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔