پاناما عملدرآمد کیس؛ عوامی رائے کی پرواہ کئے بغیر فیصلہ دیں گے، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حسین نواز تصویر لیکس اور جے آئی ٹی کے تحفظات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جے آئی ٹی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، جو جے آئی ٹی کے کام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے وہ سپریم کورٹ کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔



چیف آف نیول اسٹاف کی سری لنکن صدر اور دیگر حکام سے ملاقاتیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ذکاء اللہ نے سری لنکن صدر، وزیر مملکت برائے دفاع اور سیکریٹری دفاع سے ملاقاتیں کیں، خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



بلوچستان بورڈ نے ریلوے گرلز ہائی سکول کا رزلٹ روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ریلوے گرلزہائی سکول کوئٹہ کی نہم و دہم کی 400سے کے قریب طالبا ت کا رزلٹ روک دیا،کنٹرولر امتحانات سید عباد اللہ غرشین نے بتا یا کہ ریلوے گرلز ہائی سکول کوئٹہ کے ذمہ امتحانی فیس کی مد میں 2لاکھ روپے کی رقم واجب الادا ہے ۔



بلوچستان جمعیت کا سیاسی گھر ہے،مسلمانوں کو طاغوتی اور استعماری قوتوں کی سازشوں سے بچانا ہوگا،مولانا فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ بلوچستان سیاسی لحاظ سے جمعیت کاگھرہے،مسلمانوں کوطاغوتی اوراستعماری قوتوں کی سازشوں سے بچاناہوگاسردار نجیب سنجرانی اوران کے ساتھیوں کی شمولیت سے جمعیت کی قوت میں اضافہ ہوگا۔



عمران خان جان بچانے کے لئے سابقہ بیوی سے ٹویٹ کرواتے ہیں، حنیف عباسی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان عجیب نرالے آدمی ہیں کہتے ہیں جو دے دیا بس اسے مان لیا جائے اور قوم کو گمراہ کرنے کے لئے سابقہ بیوی جمائما سے کہتے ہیں ٹویٹ کردو میری جان بچ جائے گی۔



سعودی عرب کی سلامتی اورحرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی وخود مختاری اورحرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان پرعزم ہے اور توقع ہے خلیج کا حالیہ بحران امہ کے بہترین مفادمیں جلد حل ہو جائے گا۔