سیاست کو کرپشن کا ذریعہ بنانے والے جمہوریت کے لئے زہر ہیں، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چند سیاستدان اور جماعتیں سیاست کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کی روش پر چل نکلی ہیں سیاست کو بدکرداری اور کرپشن کا ذریعہ بنانے والے افراد سیاست اورجمہوریت دونوں کے لئے زہرقاتل ہیں۔



بندوق بلوچ کا زیور ہے مگر بے گناہوں کا خون بہانا روایت نہیں، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


سوئی: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بندوق بلوچ کا زیور ہے مگر بے گناہوں کا خون بہانا ہماری روایات نہیں مودی اور اس کے حواریوں کی بلوچستان کو خون آلودہ کرنے کی سازشیں زندہ درگور کر دی گئی ہیں بگٹی اقوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ کر ترقی، خوشحالی اور امن اپنا مقدر بنا لیا ہے



حکومت صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے، رؤف بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان عبدالرؤف بلوچ نے کہا کہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے عوام کو ڈپریشن سے بچنے کے لئے بروقت ڈاکٹروں سے رجوع کرنا چا ہئے



خالی آسامیوں پر قواعد وضوابط کے مطابق بھرتیوں کا عمل جلد مکمل کیا جائے ،وزیر اعلیٰ کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے خالی آسامیوں پر قواعدو ضوابط اور اہلیت کے مطابق بھرتیاں کرنے اور بھرتی کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ انہوں نے انتباہ کیا ہے



گوادر کو سنگاپور پورٹ کا ماڈل بنا کر فری پورٹ بنایا جائے گا ،احسن اقبال /حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : آل پاکستان چیمبر آف کامرس کا ایک روزہ سیمینار کا مقامی ہوٹل میں انعقاد۔ سیمینار میں وفاقی وزراء اور ملک بھر سے تاجروں کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے مقامی ہوٹل میں گوادر چمبر آف کامرس کی جانب سے آل پاکستان چیمبر آف کامرس کا ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا ۔



امریکا سے ڈالر لیکرہم نے جہادی پیدا کئے اور پھر ڈالر لے کر انہیں مارا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکا سے ڈالر لے کر جہادی پیدا کئے اور پھر ڈالر لے کر انہیں مارا اور اس سارے عمل میں ہمارا بے انتہا نقصان ہوا۔