راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے فوج کو دہشت گردوں کے خلاف مقدمات موصول ہورہے ہیں تاہم ابتدائی طور پر 12 مقدمات کی ملٹری کورٹس میں سماعت ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے فوج کو دہشت گردوں کے خلاف مقدمات موصول ہورہے ہیں تاہم ابتدائی طور پر 12 مقدمات کی ملٹری کورٹس میں سماعت ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: رابطہ کمیٹی نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق رینجرز کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ سانحہ میں ملوث ملزم رضوان قریشی کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آن لائن)قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت اب تک 10616افراد کو گرفتار کیا گیاہے جبکہ ملک بھر میں 14886 آپریشن کئے گئے ہیں ۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں دی گئی ب
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی جس میں سیاسی گروہ ملوث ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر مظالم ڈھا کر بھارت بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور بندوق کے زور پر مقبوضہ کشمیر میں انتخابات حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے علاقے خضدار سے ملنے والی اجتماعی قبروں بارے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی جبکہ پنجاب اور بلوچستان حکومت نے لاشوں کی شناخت اور ان کے محفوظ کرنے کے طریقہ کار بارے رپورٹس بھی عدالت میں جمع کرا دی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول سستا ہوتے ہی اس کی دستیابی متاثر ہوئی ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے متعدد بار داعش کی پاکستان میں موجودگی کا انکار کیا جاتا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات میں 12 روپے تک کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کے ساتھ ہی ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول، سی این جی سے سستا ہو گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی، شکار پور : سندھ کے شہر شکار پور جمعہ کے روز ہونے والے دھماکے کے لیے آئی جی سندھ کی بنائی گئی اعلی سطح کی ٹیم نے کام شروع کر دیا۔