میڈیا میرے بیانات توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے، طاہر القادری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : گزشتہ روز لاہور میں اپنے کارکنوں کو انقلاب کے بغیر واپس آنے کا کہنے والے پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے میڈیا پر حقائق مسخ کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔



عمران خان اور طاہرالقادری کیخلاف طاقت استعمال کی گئی تو بہت خون خرابہ ہوگا، رحمان ملک

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لیں، احتجاج کرنا عمران خان اور طاہر القادری کا جمہوری حق ہے اور اگر طاقت کا استعمال کیا گیا تو پنجاب کے ہر شہر میں خون خرابہ ہوگا۔