انسان چاہے کسی بھی مذہب یا قوم اور ملک کے ساتھ وابستگی رکھتا ہو یہاں تک کہ لادین ہی کیوں نہ ہو اگر وہ کوئی جرم یا گناہ کر بھی دے تو اْس کے لئے ملک کے مروجہ قوانین یا ملک و قوم اور سماج کی اقدار و روایات کے مطابق سزا کی ایک حد مقرر ہوتی ہے
76 سال گزر جانے کے بعد کچھ لوگ اگر اب بھی پْراْمید ہیں کہ کسی نہ کسی طور پر سیاسی پارٹیوں کی جہدِ مسلسل سے نہ سہی تو قْدرت کی نادیدہ برکات کے سبب پاکستان میں سماجی اصلاح اور سْدھار کی گنجائش موجود ہے تو اِس قسم کے لوگوں کے متعلق بس یہی کہا جا سکتا ہے کہ
مکران جنگوں کی ایک طویل تاریخ رکھتا ہے۔ بیرونی حملہ آوروں سے مدمقابل ہونا مکران کے مزاحمت کاروں کی پہچان ہے۔ چاہے وہ پرتگیزی سامراج ہوں یا برطانوی سب کو مکران نے منہ توڑ جواب دیاہے۔ مکران نے ہمیشہ اپنی قومی اجتماعیت کا مظاہرہ کیا۔
کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب عرشی شاپنگ مال میں آگ لگ گئی۔ گراؤنڈ فلور اور میزنائن فلور پر دکانیں ہیں جبکہ اوپر چار منزلہ رہائشی عمارت ہے۔ اس کے گراؤنڈ فلور پر دکانوں میں آگ لگ گئی جہاں پر میٹرس فروخت کیے جاتے ہیں۔
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جاری دھرنے میں شریک لواحقین اور دھرنا کے منتظمین نے تربت سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ اعلان دھرنے کے دوران ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا۔
بلوچستان حکومت کی ضلع کیچ کے مرکزی شہر میں سی ٹی ڈی کے زیرحراست قتل ہونے والے بالاچ مولابخش کے واقعے کی تحقیقات کے لیے قائم ٹریبونل اس وقت متنازعہ ہوگیا