بیلہ میں کالعدم تنظیم کیخلاف کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد آٹھ افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : فرنٹیر کور بلوچستان اور حساس ادارے کی جانب سے بیلہ میں کالعدم تنظیم کے کارندوں کے خلاف کاروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعدکمانڈر سمیت 8 مشتبہ شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔