
کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ شہید اعظم نواب اکبر بگٹی کی نویں برسی کی مناسبت سے 26 اگست کو بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن کی جائے گی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ شہید اعظم نواب اکبر بگٹی کی نویں برسی کی مناسبت سے 26 اگست کو بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن کی جائے گی
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: ایئر پورٹ روڈ کے قریب نصب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بم میں استعمال ہونے والے اشیاء کو اپنے قبضے میں لے لیا
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچی اکیڈمی کی جانب سے بلوچی لبز بلد (ڈکشنری) کی تقریب رونمائی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت اکیڈمی کے وائس چیئرمین ممتاز یوسف کی جبکہ مہمان خاص تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں ذاتی رنجش اور لین دینے کے تنازعے پرایک ملزم نے فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا۔ قاتل کو مقتولین کے رشتہ داروں نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں رشتے کے تنازعہ پر دو خواتین سمیت تین افراد کو اغواء کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ضلع لورالائی کی تحصیل دکی کے علاقے کلی رباط میں پیش آیا جہاں سیکورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس دس سے زائد افراد خلیل احمد ولد محمد عمر سمالانی کے گھر میں داخل ہوئے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے ملنے والی تین لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ تینوں افراد کو چند ماہ قبل اغواء کیا گیا تھا۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ سے تقریبا ایک سو چالیس کلو میٹر دور سب تحصیل ہوشاب کے علاقے بدرنگ سے ایک روز قبل تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی تھیں۔ تینوں افراد کو سروں میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹر یشن ڈیپارٹمنٹ نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبائی محکموں میں نظم ونسق کی بہتری اور گڈ گورننس کے قیام کے لیے آفسران کے تقرر وتبادلے کسی بھی سیاسی مصلحت یا دباؤ کے بغیر خالصتاً میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر کئے جاتے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزروسینیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے سینٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اوجی ڈی سی ایل اوردیگرمرکزی محکموں میں دانستہ طورپربلوچستان کے ساتھ نارواسلوک اورموجودہ دورمیں اوجی ڈی سی ایل میں بڑی تعدادمیں بیوروکریسی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجودگی میں عوام اور صوبے کے مسائل سمجھنے اور حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام وزیراعلیٰ بلوچستان کا لندن سے یوم آبادی کے موقع پر پیغام اس بات کی دلیل ہے کہ وہ صرف اخباری حد تک سب کچھ حل پر یقین رکھتے ہیں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں پیش آیا جہاں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے محمد اختر ولد ٹکری دوست محمد لہڑی سکنہ درے خان پڑنگ آبادکو اس وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا