کوئٹہ: بلوچستان میں دہشتگردی سے متاثرہ افراد اور ان کے لواحقین میں ایک ارب اور 30کروڑ روپے تقسیم کئے گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر خزانہ میر خالد لانگونے صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے اپنی تقریر میں بتایا کہ صوبائی حکومت نے قانون نافذ کرنے والی فورسز اور دیگرصوبائی ملازمین کے شہداء کے لواحقین کے لئے معاوضہ بیس