کوئٹہ: نیب بلوچستان نے حبیب بنک کمپلیکس برانچ کوئٹہ کے دوسابق افسران مجید ساجد اور محمد سلیم عباسی کے خلاف اپنی نوعیت کے منفرد کیس کی کاروائی مکمل کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے کی خوردبرد کی گئی رقم پلی بارگین کی صورت میں وصول کرلی۔
کوئٹہ ، نیب نے ایک کروڑ کی خوردبرد کی گئی رقم پلی بارگین کی صورت میں وصول کرلی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :