کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحصیل شاہ نورانی ، کوہان ، کرینگ ، کردگار، گوٹھ حاجی کپری ، دینازئی اسٹاپ و ملحقہ علاقوں کے مکین گزشتہ تین سالوں پینے کے پانی کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں