تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


فلاڈلفیا: امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔



داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی موصل سے ‘فرار’

| وقتِ اشاعت :  


بیروت: امریکا کی اتحادی افواج کی مدد سے عراقی فورسز کی جانب سے موصل میں شروع کیے گئے آپریشن کے دوران شدت پسند تنظیم داعش (آئی ایس آئی ایس) کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے مبینہ طور پر فرار ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔



نصیرآباد ،مچھلی پکڑنے کے لیے لگائے گئے جال میں مینڈک پھنس کر نکل آئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں کئی سالوں سے کروڑوں روپے سے قائم کیا گیا محکمہ فشریز کا ہچری سینٹر بد حالی کا شکار سیکریڑی ماہی گیری اور دیگر آفیسران کی موجودگی میں مچھلی پکڑنے کے لیئے لگائی گئی جال میں مچھلی کی بجائے میندک آواز کرتے ہوئے