افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے جزوی نتائج کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق عبداللہ عبداللہ 41 فیصد ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔
افغان صدارتی انتخابات میں عبداللہ عبداللہ کی برتری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے جزوی نتائج کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق عبداللہ عبداللہ 41 فیصد ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں معیشت کی ترقی کے لئے امن و استحکام نا گزیر ہے اور اس کے لئے تمام ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیکورٹی ماہرین اس بات پر چاہے بحث کرتے رہیں کہ بدھ کو اسلام آباد کی سبزی منڈی میں دھماکا کس نے اور کیوں کیا، تاہم واقعے میں شکار ہونے والے افراد کے ذہنوں کی پریشانیاں کچھ اور ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جدہ: سعودی شوریٰ کونسل نے وزارت تعلیم کو سرکاری اسکولوں میں طالبات کو کھیلوں میں شرکت کی اجازت دینے کی سفارش کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شرح قتل کے حوالے سے امریکی ریاست ہنڈورا اور وینزویلا دنیا بھر کی سب سے زیادہ خطرناک ریاستیں ہیں جہاں ایک لاکھ آبادی میں سے 90 فیصد شہری قتل کردیئے جاتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جنوبی جاپان میں پیدا ہونے والے آموں کی جوڑی کو جمعرات کے روز تین ہزار ڈالرز کی حیران کن قیمت میں فروخت کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: امریکی ریاست پینسلوانیا میں ہائی اسکول کے طالب علم نے تیز دھار والے آلے سے حملہ کرکے ایک درجن سے زائد طالب علموں کو زخمی کردیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دمشق: شام کے شہر حمس میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 107 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان نے عالمی اوپن مارکیٹ میں 2 ارب ڈالرز کے یورو بانڈز جاری کردیئے جس کی خریداری میں سب سے زیادہ امریکی سرمایہ کار سرگرم رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان اپنے قیدی کو رہا کروانے کے بعد ہماری ٹھکائی شروع کردیتے ہیں۔