وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزکا لانگ مارچ ہر قدم پر انمٹ نقوش چھوڑے جارہا ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ )پ ۔ر( بلوچ نیشنل مو ومنٹ) شہید غلام محمد (کے مر کز ی تر جمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں وائس فور بلوچ مسنگ پرسنز کے جاری لانگ مارچ کو شاندار الفاظ میں زبردست خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ یہ تاریخی لانگ مارچ ہر قدم پر انمٹ… Read more »



افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کو تسلیم نہیں کرینگے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی نے کہا ہے کہ مردم شماری سے قبل بلوچستان میں لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کے فوری انخلاء کو یقینی بنایا جائے اس کے برعکس مردم شماری کا عمل غیر قانونی تصور کیا جائے گا جاری کئے جانے والے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے 40لاکھ افغان مہاجرین… Read more »



بلوچستان میں ظلم وجبر کی پالیسیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (این این آئی)بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شہداد بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی قوانین کی دھجیاں مقبوضہ بلوچ سرزمین پر اُڑائی جا رہی ہیں جہاں مقبوضہ سرزمین کے باسی روز کسی نہ کسی صورت ریاستی جبر کا شکار ہیں۔ڈیرہ بگٹی میں آپریشن… Read more »



کاسی قبیلے کی ظاہر کاسی کی رہائی کے بدلے تاوان ادا نہ کرنے کا فیصلہ جرأت مندانہ اقدام ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(این این آئی)مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر و چیف آف جھالاوان و سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے کاسی قبیلے کی جانب سے نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کی رہائی کیلئے تاوان ادا نہ کرنے کے فیصلے کوسراہتے ہوئے انہیں زہری قبیلے اور مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ہرممکن تعاون کا یقین… Read more »



بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں پارٹی امیدواروں کو کم ظاہر کیا گیا، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان بھر میں بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے باوجود پارٹی کے 247 میٹروپولیٹن ‘ ڈسٹرکٹ کونسلز ‘ میونسپل کارپوریشنز ‘ میونسپل کمیٹیاں کی نشستوں پر کامیاب قرار پائے لیکن میڈیا میں ان کی تعداد کم ظاہر کرنا… Read more »



اقوام متحدہ و انسانی حقوق کی تنظیمیں بلوچ مسنگ پرسنز کے لواحقین کا ساتھ دیں،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں و تمام اقوام کو وائس فاربلوچ فار مسنگ پرسنز لانگ مارچ کا ساتھ دینا چاہئے ماما قدیر بلوچ و دیگر شرکاء کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ جہد مسلسل کی نشانی ہے اپنے جاری کردہ بیان میں… Read more »



، جمہوری عمل میں دخل اندازی نہیں ہونی چاہئے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 272کیچ گوادر کے نتائج پر روز اول سے پارٹی اور پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر محمد یاسین بلوچ کے شدید اعتراضات اور تحفظات تھے اور انتخابات کے انعقاد سے قبل اور انتخابات کے روز بھی پارٹی امیدوار کے خدشات… Read more »



سیاسی کلچر کو فروغ دیکر نئے بلوچستان کی تعمیر کرینگے ، میر حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)خوشحال بلوچستان کے قیام کے لیے سیاسی کلچر کا فروغ ضروری ہے ، پارٹی کارکنوں نے اپنی دن رات محنت اور عوام کے تعاون سے نیشنل پارٹی کو قومی جماعت بنانے میں بڑی حد تک کامیابی حاصل کر لی، حالیہ بلدیاتی انتخابات میں نیشنل پارٹی صوبے میں سب سے بڑی جماعت کے طور… Read more »



دوبارہ گنتی کے نام پر پارٹی کے مینڈیٹ کو چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری مشینری کو استعمال میں لاتے ہوئے این اے272 کے نتائج کو تبدیل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں حلقہ این اے 272 میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے فیصلے کے بعد حکمران… Read more »



پارٹی کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی متاثرکن رہی، خضدار میں ضلعی حکومت بنائیں گے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار(نمائندہ خصوصی)نیشنل پارٹی کا سردار محمد اسلم بزنجو کی زیر صدارت اجلاس نیشنل پارٹی نے میر عبدالرحیم کرد کو میونسپل کارپوریشن خضدار کے میئر کیلئے پارٹی امیدوار نامزد کر دیا اجلاس میں نیشنل پارٹی کے رہنما میر عبدالرحیم کرد نیشنل پارٹی خضدار کے آرگنائزر عبدالحمید بلوچ و دیگر اراکین اور میونسپل کارپوریشن خضدار کے ممبران… Read more »