ن لیگ اور نیشنل پارٹی میں اتحاد، خضدار کا میئر لیگی ہوگا، کوئٹہ کے میئر کیلئے اتحادی جماعتیں ساتھ دیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن اور نیشنل پارٹی نے خضدار میں ضلعی حکومت بنانے کے لئے اتحاد قائم کردیا۔ مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت نے صوبائی حکومت میں بہت سی قربانیاں دیں اب اتحادی جماعتیں کوئٹہ کے میئر کی نشست کے لئے قربانی دے۔… Read more »



کوئٹہ گیس کے باعث دم گھٹنے سے 2نوجوان جاں بحق ایک بے ہوش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے دوبھائی جاں بحق اور تیسرا بے ہوش ہوگیا ۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے کلی عالمو میں واقع صلا ح الدین کے گھر کے ایک کمرے میں پیش آیا جہاں صلاح الدین کے تین بچے سردی کے باعث گیس کا ہیٹر جلتا… Read more »



کوئٹہ ، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2افراد کو قتل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں مدرسے کے معلمین دو بھائیوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے غوث آباد کے قریب ریلوے ٹریک کے ساتھ ایک خالی میدان سے ملی ہیں۔ علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاشیں سول اسپتال منتقل… Read more »



گورنر بلوچستان سے ایرانی سفیر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے آج یہاں ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان کی قیادت میں ایران کے ایک وفد نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر گورنر نے ایرانی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان برادر ہمسایہ ملک ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تاریخی ثقافتی اور… Read more »



بلوچستان کی ترقی سے پاکستان کی ترقی ہے ، فوج اس حقیقت سے آگاہ ہے،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج اس حقیقت سے آگاہ ہے کہ بلوچستان کی ترقی اصل میں پاکستان کی ترقی ہے ، پاک فوج وفاقی و صوبائی حکومتوں اور قومی اداروں کے ساتھ ملکر صوبے کی ترقی کے لئے اقدامات کررہی ہے ، قائد اعظم کے زریں… Read more »



افتخار چوہدری نے عدالتیں فرعون کی طرز پر چلائیں، علی احمد کرد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)ماہر قانون دان علی احمد کرد نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ایک کامیاب جج اور ایک کامیاب انسان نہیں بن سکے،عدالتیں فرعون کی طرز پر چلائی گئیں جبکہ جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود نے کہا ہے کہ افتخار محمد چوہدری5سال میں عدالتوں کو بلندی پر لے جاسکتے… Read more »



خضدار دادو ٹرانسمیشن لائن اور گوادر رتو ڈیرو قومی شاہراہ کی تکمیل جلد ہوگی، طاہر بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار(نمائندہ خصوصی)نیشنل پارٹی پر عوام نے جس طرح اعتماد اور یقین کا اظہار کیا ہے عوام کے اس اعتماد کی لاج رکھتے ہوئے ان کی خوشحالی اور فلاح وبہبود کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے خضدار میں چار موثر جماعتوں کیخلاف نیشنل پارٹی کی کامیابی نیشنل پارٹی کی حقیقی جماعت ہونے کا مظہر ہے… Read more »



پشتونخوا میپ لینڈ مافیا کی پشت پناہی اور برادر اقوام کو لڑانے سے گریز کرے، ہمایوں مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) سابق نگران وزیراعلیٰ و سابق ڈپٹی چیئر مین سینیٹ میر ہمایوں خان مری نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی معاملات کو سیاسی جماعت نے حقائق کے منافی پیش کرتے ہو ئے اپنی سیاسی دکانداری چمکانے کی… Read more »



بلوچستان میں اغواء نما گرفتاریوں اور ظلم و جبر میں تیزی لائی گئی ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( پ ر) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاست کی جانب سے بلوچ قوم پر مظالم کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ڈیرہ بگٹی گرد نواع میں مہینے سے جاری بربریت و بلوچ فرزندوں کے اغوا کے سلسلوں میں شدت آئی ہے۔انسانی حقوق کے… Read more »



قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کوئٹہ میں ہنگامے ،احتجاج ،پرتشددواقعات میں2افراد جاں بحق،5زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف بدھ کو مشتعل افراد نے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی اور سڑکوں پر ٹائر جلاکر احتجاجی مظاہرے کیئے فائرنگ پر تشد د واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے شہر میں خوف وہراس پھیل… Read more »