کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈپر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکارجاں بحق، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،ڈیرہ بگٹی کا رہا ئشی ایک مقا می ہو ٹل میں کا م کر تا تھا اور وہ آج صبح اپنی بہن کو میکے سے واپس سسرال پہنچا نے گیا