
کراچی: حساس اداروں نے جمشید روڈ پر ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ایجنٹ گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے بھارتی پاسپورٹ اور دیگر اہم دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: حساس اداروں نے جمشید روڈ پر ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ایجنٹ گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے بھارتی پاسپورٹ اور دیگر اہم دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ میں ہونے والے کونسلز کے انتخابات میں پاکستانی نژاد صادق خان لندن کے پہلے مسلمان میئرمنتخب ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کندھ کوٹ: پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران کندھ کوٹ ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) صرف قرض نہیں دیتا، بلکہ ملکی خود مختاری پر ضرب بھی لگاتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے انگلینڈ کی سری لنکا اور پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے پوائنٹس سسٹم کی تجویز کو بکواس قرار دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مشی گن: والدین کی ذمے داری نبھانا کوئی آسان کام نہیں ہوتا اور اپنی اولاد کے لیے والدین طرح طرح کے جتن بھی برداشت کرتے ہیں لیکن امریکا میں ایک بچی ایسی عجیب بیماری میں مبتلا ہے جس کا واحد علاج اس کی ٹانگ کاٹنا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ استوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کے جنرل باڑی اجلاس زیر صدارت سابقہ زونل صدر احسان بلوچ اور مہمان خاص زونل سینئر رہنماء ثناء بلوچ اور صدام منعقد ہوا۔ اجلاس میں زونل رپورٹ، تنظیمی امور، اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کی ہیروئن لکشمی رائے نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کا انڈین ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ رشتہ تھا جسے کوئی نام نہیں دیا جا سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے اپوزیشن کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز کا ہدف صرف وزیراعظم اور ان کا خاندان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مڈل سیکس۔: ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرتے ہوئے حادثات کی شرح ہر روز بلند ہوتی جارہی ہے اور اس کے تدارک کے لیے ایک ایسی ایپ تیار کی گئی ہے جو کار کی رفتار بڑھنے پر فون کو ازخود بلاک کردیتی ہے۔