کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے خضدار کے علاقے اڑنجی میں زلزلہ پر افسوس کا اظہار کیا ہیں ناگہانی آفت سے متاثر ہونے والوں کو تنہا نہیں چھوڑے گیموجودہ صورتحال صوبائی حکومت بھرپور امدادی کارروائیاں میںمصروف ہے صوبائی حکومت امدادی کارروائیوں میں قائدانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔