ورلڈکپ 2019 کے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے پر جنید خان نے منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرادیا۔
ورلڈکپ سے ڈراپ کرنے پر جنید کا منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد انداز میں احتجاج عباس رضا ایک گھنٹہ پہلے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورلڈکپ 2019 کے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے پر جنید خان نے منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹر آصف علی کی بیٹی امریکا میں انتقال کرگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسٹل: انگلش کپتان اون مورگن پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: مانچسٹر سٹی نے لیگ کے آخری میچ میں برائٹن کو ہرا کر انگلش پرئمیر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش پرئمیر لیگ کے آخری روز دس میچز کھیلے گئے پہلا میچ مانچسٹر سٹی اور برائٹن کے درمیان کھیلا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساؤتھ ہیمٹن میں پاکستان نے 373 رنز کا تعاقب جاندار انداز میں کیا تاہم پاکستان ٹیم 12 رنز سے میچ ہار گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کیلیے جنگ کا لفظ اچھا نہیں ، پیار دوریاں ختم کرتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہا کہ پاکستان کے لئے کھیلنے کی خواہش تھی ، اللہ نے جلد پوری کر دی جب کہ اپنی اسپیڈ برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی ورلڈ کپ اسکواڈ سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق ورلڈکپ 2019 اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کررہے ہیں۔