پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد عمران نے کھیلوں کے ذریعے بھارت کو امن کا پیغام دے دیا ۔
محمد عمران کا کھیل کے ذریعے بھارت کو امن کا پیغام
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد عمران نے کھیلوں کے ذریعے بھارت کو امن کا پیغام دے دیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: بھارت نے آئی سی سی کے اجلاس میں بھی رونا دھونا شروع کردیا اور انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں اپنے پلیئرز کی سیکیورٹی پر ہی خدشات ظاہر کردیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بھارتی دراندازی کے جواب میں پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی پرقومی کھلاڑیوں نے پاک فوج کے جرات مندانہ عمل کو سراہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: سرفراز احمد نے کہا کہ امید ہے کہ میں خود ذاتی طور پر پاکستان خاص طور پر اپنے ہوم گراؤنڈ کراچی میں کھیلنے کیلیے پُرجوش ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں شیڈول میچز کے کم مالیت کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کی وجوہات کبھی نہیں بتائی گئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پی سی بی بھارتی ’’لفظی فائرز‘‘ کو کوئی اہمیت نہیں دے گا لہٰذا حکام کو ایک فیصد بھی خدشہ نہیں کہ آئی سی سی پاکستان پر پابندی عائد کرے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی ’تنہائی‘ کے بھارتی دعوے جھاگ کی طرح بیٹھنے لگے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی / لاہور: پاکستان سپر لیگ کے لاہور اور کراچی میں شیڈول میچوں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پی ایس ایل کے پندرہویں میچ میں کولن انگرم کی شانداری سنچری کی بدولت کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کو ہرا دیا۔