لاہور: پاکستانی کیوئسٹ کو ویزے نہ دینے پر بھارت میں اگلے ماہ ہونے والا ایشین اسنوکر ایونٹ منسوخ کردیا گیا۔
ویزے نہ دینے پر بھارت میں اگلے ماہ ہونے والا ایشین اسنوکر ایونٹ منسوخ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستانی کیوئسٹ کو ویزے نہ دینے پر بھارت میں اگلے ماہ ہونے والا ایشین اسنوکر ایونٹ منسوخ کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں بڑے طریقے سے مجھ سمیت کئی کرکٹرز کو باہر کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دیرہ دون: افغان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئٹنی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بناکر آسٹریلیا کا ریکارڈ توڑ دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے جب کہ چیمپئنز ٹرافی کی کارکردگی دہرانے کی کوشش کروں گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی کپتانی کے فرائض انجام دینے والے محمد حفیظ کی انگلینڈ میں ہاتھ کی کامیاب سرجری ہوگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: انگلینڈ نے اپنے پاکستانی نژاد پلیئر ثاقب محمود کو بھارتی ویزا جاری نہ ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: حارث رﺅف کو ملتان سلطانز کے ڈین کرسٹین کو رن آﺅٹ کرنے کے بعد جذباتی انداز میں مکا ہوا میں لہرانا مہنگا پڑ گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ملکی میدانوں میں پی ایس ایل 4 کے شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت پیر سے شروع ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کمبی نیشن کی آزمائش کا آخری موقع ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برن: آئی او سی نے پاکستانی شوٹرز کی ٹیم کو ویزے نہ دینے پر بھارت کے خلاف سخت پابندیوں کا فیصلہ کیا ہے۔