سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: سال 2018 میں گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے زمبابوے میں سہ ملکی ایونٹ سمیت تمام 6سیریز جیتیں، 19 میچز میں 17فتوحات کے ساتھ عالمی رینکنگ میں حکمرانی برقرار رکھی، فخرزمان 576 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے، سب سے زیادہ 28 وکٹیں شاداب خان نے حاصل کیں۔