لاہور: ایشین گیمزکی تیاری کیلیے فٹبال کیمپ میں سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں۔
ایشین گیمز؛ فٹبال کیمپ میں تیاریاں زور و شور سے جاری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایشین گیمزکی تیاری کیلیے فٹبال کیمپ میں سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں لیور پول کو شکست دے کر13ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ یوکرین کے شہر کیو میں کھیلے گئے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے لیور پول کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیو : ریال میڈرڈ اور لیور پول کے درمیان چیمپئنز فٹبال لیگ کا فائنل آج کھیلاجائے گا، دونوں ٹیموں نے جیت کے لئے کرسٹیانو رونالڈو اور محمد صلاح کی مہارت پر نظریں جما لیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا نے آئندہ ماہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا ‘لِو اٹ اپ’ جاری کردیا جسے معروف فنکاروں ول اسمتھ، نکی جیمز اور ایرا استریفی نے گایا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریوڈی جنیرو: پانچ بار کے سابق چیمپئن برازیل کے شائقین کی آئندہ ماہ روس میں شیڈول ورلڈ کپ میں دلچسپی انتہائی کم ہے جس کی بڑی وجوہات ملک میں جاری معاشی بحران اور سیاست میں کرپشن کی کہانیاں بھی ہوسکتی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیو: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے لیورپول میں شامل مصری اسٹرائیکر محمد صلاح سے موازنے کو مسترد کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر: میچ فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ اور فینسی فکسنگ کے بعد اب کرکٹ کے میدان سے کرپشن کی نئی قسم وکٹ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے جس میں سری لنکا کا گراؤنڈ اسٹاف ملوث پایا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپین نے آئندہ ماہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں الویرو موراٹا اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور اسپین نے صرف 3اسٹرائیکرز کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو 6-5 سے شکست دیدی۔