برازیل 5 فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی واحد ٹیم

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 2 روز باقی رہ گئے، برازیل کی ٹیم کو سب سے زیادہ پانچ بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، جرمنی کے سابق فٹبالر میروسلاف کلوزا عالمی کپ مقابلوں کے ٹاپ سکورر ہیں،



فٹ بال ورلڈ کپ کے تین دلچسپ پہلو

| وقتِ اشاعت :  


دنیا کی مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک فٹ بال کا جادو ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہے. روس میں‌ ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کا بخار دنیا بھر میں‌ پھیل چکا ہے. فٹ بال ورلڈ کپ کے تین دلچسپ پہلو درج ذیل ہیں.



فیفا ورلڈ کپ 2018 کے معمر اور کم عمر ترین کھلاڑی

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے میں چند دن باقی رہ گئے ہیں ایسے میں ٹورنامنٹ کے مختلف پہلو بھی زیربحث آ رہے ہیں۔ عالمی فٹبال کپ 2018 میں حصہ لینے والے معمر ترین کھلاڑی کی عمر 45 سال ہے اور کم عمر ترین کھلاڑی 19 سال  کا ہے۔