کراچی: پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
سہیل شاہ | وقتِ اشاعت :
لاہور : بلوچ کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور کی جانب سے تین دنوں پر مشتمل ایک شاندار سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں لاھور کی مختلف یونیورسیٹیز کے طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
سڈنی:آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کرنے پر ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: کرکٹر محمد آصف کا متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں لیگ کھیلنے کا ارمان پورا نہ ہوسکا، پیسر کو دبئی ایئرپورٹ سے ہی پاکستان واپس روانہ کردیا گیا۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ اور سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق پی ایس ایل تھری فائنل کے کم درجے کے پاسز ملنے پر برہم ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کی شرکت مشکوک ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پشاور زلمی کے غیر ملکی کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے بہترین جگہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے۔