شارجہ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل فائنل کے لیے لاہور آنے سے انکار کردیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کرکٹرز کا فائنل کیلیے لاہور آنے سے انکار
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل فائنل کے لیے لاہور آنے سے انکار کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2017 کے پہلے پلے آف میں پشاورزلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر لیگ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ ٹو تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔پی ایس ایل کا پہلا پلے آف آج کھیلا جائے گا ، شارجہ میں پہلا ٹاکرا پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ہوگا۔پہلے پلے آف کا فاتح فائنل میں اینٹری دے گا جو ہارا اسے ایک چانس اور ملے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی : پاکستان سپر لیگ کے تیسرے مرحلے میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) بلوچستان فٹبال کپ2017 کاآغاز10 مارچ کوہونے جارہا ہے۔جس کے ضلعی سطح پر ہونے والے میچز صوبے کے چھ ڈویژنز ۔کوئٹہ ، قلات، مکران، سبّی، ژوب اور نصیر آباد میں کھیلے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلگریڈ: سربین لیگ میں برازیل سے تعلق رکھنے والے پارٹیزن بلگریڈ کے مڈفیلڈر ایورٹن لوئز اپنی ٹیم کے میچ کے دوران حریف ٹیم کے شائقین کی جانب سے مستقل نسلی امتیاز پر مبنی جملوں پر آبدیدہ ہو گئے۔