سری نواسن کو آئی سی سی کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


ممبئی: بورڈ آف کنٹرول کرکٹ انڈیا (بی سی سی آئی) نے عالمی کرکٹ کونسل کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی کے 86ویں سالانہ اجلاس کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ کی گئی اورآئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹا کر ان کی



انگلینڈ کو شکست، سیریز پاکستان کے نام

| وقتِ اشاعت :  


شارجہ:پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی.
انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 156 رنز پر آئوٹ ہوگئی اور پاکستان نے 127 رنز سے کامیابی حاصل کی. ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے آخری روز انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 284 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 156 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی.



وقار کا ڈی آر ایس پر نظرثانی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے آئی سی سی کے ریویو سسٹم(ڈی آر ایس) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امپائر کو شک کے فائدے کا فیصلہ دینے کی اوسط بڑھا کر 50 سے 75 فی صد تک کر دینی چاہیے۔



ہندوستانی بورڈ کی مذاکرات منسوخی پر معذرت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ہندوستانی کرکٹ بورڑ(بی سی سی آئی) نے خط کے ذریعے تحریری طورپر پاکستان کرکٹ بورڑ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریارخان سے ششانک منوہر سے طے شدہ ملاقات کی منسوخی پر باقاعدہ معذرت کرلی۔



ویلز نے یورو کپ 2016 کے لیے کوالیفائی کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


یورپین چیمپین شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ایک میچ میں بوسنیا ہرزیگوینا کے ہاتھوں شکست کے باوجود ویلز کی فٹ بال ٹیم نے 57 برسوں میں پہلی مرتبہ فٹ بال کے کسی اہم ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔



کیا آپ رونالڈو کو جانتے ہیں؟

| وقتِ اشاعت :  


فٹبال سٹار کرسچیانو رونالڈو پر نئی فلم کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا۔ رواں سال کے اواخر میں ریلیز ہونے والی فلم ’رونالڈو‘ میں سپر سٹار فٹبالر کے بچپن سے آج تک کے سفر کا احاطہ کیا گیا ہے