چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا ایرل ایڈنگز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیر حقیقی لگتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا ایرل ایڈنگز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیر حقیقی لگتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اطالوی کوپا اٹالیا کپ کے سیمی فائنل میں جوینٹس اور اے سی میلان کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔ رونالڈو نے جوینٹسکی جانب پنلٹی مس کردی۔ میچ برابر ہونے کے باوجود اوے گول کی بنیاد پر یوونٹس کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ 13 مرتبہ کی چیمپیئن ٹیم یوونٹس اور اے سی… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جرمن فٹبال لیگ کے بعد اسپینش لیگ کا بھی آغاز ہوگیا، سیویا ریال بیٹز کو دو۔صفر سے شکست دیکر لیگ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے جبکہ بارسلونا پہلے اور ریال میڈرڈ دوسرے نمبر پر ہے۔ میچ سے قبل اسپین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ کورونا وائرس… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دورۂ انگلینڈ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، اسکواڈ میں سینٹرل کنٹریکٹ اور ایمرجنگ کیٹگری کے20 کرکٹرز شامل ہیں جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے سبب کھیل میں نئی تبدیلیوں کی منظوری دیتے ہوئے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے اور کھیل میں کورونا کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برازیل میں خبر سامنے آئی ہے کہ ’فٹبال کے سب سے مہنگے کھلاڑی‘ نیمار کے لیے کورونا وائرس سے متاثرہ کم اجرت مزدوروں کے لیے مختص ویلفیئر کی رقم سے 120 ڈالر کی منظوری دے دی گئی جو بظاہر شناختی ڈیٹا چوری کا معاملہ لگتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پریمئیر لیگ نے سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ کلبز کو دوستانہ میچز کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان میچز کا آغاز 17 جون سے ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ میں سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت اور ملک بھر میں ہنگاموں کے بعد کرکٹ کے حلقوں میں بھی نسلی امتیاز کے خلاف باز گشت سنائی دے رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سال 2020 کا فارمولا ون سیزن جولائی سے آسٹریا میں شروع ہو رہا ہے جہاں پانچ اور 12 جولائی کو ریس منعقد کی جائیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپین حنیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ 1983میں اسمگلنگ کے لیے قومی ٹیم کا سہارا لیا گیا۔