|

وقتِ اشاعت :   July 23 – 2017

اسلام آباد : شابانک(shabanuk) کمپنی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق “شابانک”کے نام سے لاؤنچ ہونے والا یہ فیمیل کلوتنگ برانڈ قدیم بلوچ تقافت کے فروغ اور دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ پروگرام ہے جس میں بلوچستان و سندھ کے 100 سے ذائد بلوچی دوچ کے ہاتھ کی کڈاھی کیماہر خواتین کمپنی میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔

آن لائن کے زریعے پاکستان ایران اور خلیجی ملکوں سمیت دنیا بھر کے 62 ممالک میں دروازے کی دستک پر سروس فرہم کی جارہی ہے۔ شابانک کی خاصیت یہ ہے کہ مہینوں کا وقت صرف کرنے والے ہینڈ میڈ ڈریسز صرف دنوں میں فرہم کیے جاہیں گے ۔ شابانک کے سی ای او کا کہنا ہے کہ 26جولائی 2017 کو برانڈ کا لاؤنچنگ پروگرام ہے۔