|

وقتِ اشاعت :   April 26 – 2024

وزیراعلی میر سرفراز بگٹی کا سرکلر روڈ پر قائم پہلا سرکاری پارکنگ پلازہ کا دورہ اس موقع پروزیراعلیٰ نے کہا کہ  پبلک پارکنگ پلازہ کو مزید توسیع دیں گے،  پارکنگ کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائیں گےاس پلازہ کا کام اب بھی مکمل نہیں ایکسئین کو معطل کردیا

بلوچستان میں موجودہ وسائل کا غلط استعمال مسئلہ ہے شہر میں غلط پارکنگ اور ٹریفک جام کا مسئلہ حل کریں گے دس لاکھ روپے ماہانہ اس پارکنگ پلازہ سے موصول ہورہے ہیں بلوچستان کے لوگ اچھی زندگی گزارنے کا حق رکھتے ہیں شہری اور میڈیا بھی ہماری مدد کرے، لوگوں کو ذمہ داری لینی ہوگی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *