صدیق بلوچ: ایک روشن چراغ تھا، نہ رہا

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

بلوچستان میں مثبت صحافتی اقدار اور حریت فکر کا ایک روشن چراغ تقریباً نصف صدی تک محرومیوں کے اندھیروں میں روشنی کی امیدیں جگاتے ہوئے 6 فروری کو پیر اور منگل کی درمیانی رات کے آخری پہر نہایت خاموشی سے بجھ گیا۔