کوئٹہ: فرنٹےئرکورکے عملے نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیزمواد برآمدکرلیایہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹےئرکورکے عملے نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دوکلوگرام وزنی آئی ای ڈی بم ناکارہ بناکرقبضے میں لے لیابارود کے ساتھ ڈیٹونیٹروائر،سیل اورانٹینا نصب تھافرنٹےئرکورکے ترجمان کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے بم نصب کرنے کامقصداوجی ڈی سی ایل کے کانوائے کونشانہ بناناتھاجسے فورسز کے عملے نے بروقت کاروائی کرکے ناکارہ بنادیاگیا۔